نظم و ضبط

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: قرآن کریم ، اتحاد کے محور کو قرآن کریم و رسول اکرم(ص) کو قرار دیتا ہے مگر رسول اکرم کی وفات کے بعد یہ کیسا ہوگا ؟
خبر کا کوڈ: 3516408    تاریخ اشاعت : 2024/05/19

ایکنا: قرآن کریم اس بات پر زور دیتا ہے کہ معاشرے کا سرمایہ ایسے لوگوں کے سپرد نہ کی جائے جن کی معاشی رشد و نمو نہ ہو۔ اقتصادی ترقی کے نقاط میں سے ایک درست منصوبہ بندی اور طرز عمل میں نظم و ضبط ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516394    تاریخ اشاعت : 2024/05/16

ایکنا: اسلام میں اجتماعی نظم میں حقوق اور آزادی سرفہرست ہے جہاں ہر شخص دنیا و آخرت کی سعادت حاصل کرسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516382    تاریخ اشاعت : 2024/05/14

ایکنا: اسلام اور بالخصوص سیرت النبی (ص) میں ظاہری آراستگی اور نظم و ضبط پر کافی تاکید آئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516367    تاریخ اشاعت : 2024/05/12

امیر المومنین علیہ السلام کا اپنی زندگی کے آخری لمحات میں نظم و نسق پر تاکید یہ بتاتی ہے کہ اسلامی معاشرے کا مجموعی ہدف معاشرے کی بڑے سطح پر نظم و ضبط کے وجود اور اس کی پابندی پر منحصر ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516357    تاریخ اشاعت : 2024/05/09

ایکنا: مسلمان کی زندگی میں نظم و ضبط کا مرکز عبادت خدا ہے اور اسی وجہ سے پانچوں نمازوں کی ادائیگی دن کے وقت انسانی معاملات کو منظم کرنے کا باعث بنتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516349    تاریخ اشاعت : 2024/05/08

ایکنا: ذمہ داری کی دنیا میں ہم آہنگ اور نظم ضبط پر مبنی طرز ہر مسلمان کی انفرادی اور اجتماعی ڈیوٹی شمار ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516336    تاریخ اشاعت : 2024/05/06

ایکنا: رب کی اطاعت سمیت کچھ کام کرنے کے جذبات کو منظم کرنے کے لیے، قرآن پاک خوف اور امید کے جذباتی توازن اور خدا سے متعلق جذبات کو کنٹرول والی عبادات کی تعریف کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516286    تاریخ اشاعت : 2024/04/28

بہت سے جذبات کی جڑ خود اعتمادی کی کمی کا احساس ہے۔ جب انسان اپنی حقیقی برتری کو ناخوشگوار واقعات یا بیرونی عوامل کی وجہ سے نہیں سمجھتا بلکہ اسے ایمان سے جوڑتا ہے تو وہ تمام واقعات میں منفی جذبات کے نتائج سے بھی محفوظ رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3516270    تاریخ اشاعت : 2024/04/25

ایکنا: قرآنی تعلیمات کج فھمی اور بے جا جذبات سے بچانے میں موثر واقع ہوتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516257    تاریخ اشاعت : 2024/04/23

ایکنا: بعض قرآنی تعلیمات خوف اور زیادہ خوشی کے جذبات کو کنٹرول کرنے میں مددگار ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516246    تاریخ اشاعت : 2024/04/21

ایکنا: جذبات کو منظم کرنے کے لیے قرآنی تعلیمات بہت اثر رکھتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516226    تاریخ اشاعت : 2024/04/17

ایکنا: قرآن كریم عالم طبیعت میں نظم کی جانب اشارہ کرتے ہویے ایسی اقدار کی جانب دعوت دیتا ہے جس سے انسان منظم ہوسکے۔
خبر کا کوڈ: 3516212    تاریخ اشاعت : 2024/04/15

ایکنا تھران- عالمی قرآنی رستو فیسٹیول پوتراجایا میں جاری ہے جس کی خوبصورتی، سکون اور پرامن ماحول قابل تحسین ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513671    تاریخ اشاعت : 2023/01/25